مظفر آباد، گاڑی دریا میں گرنے سے 2 خواتین سمیت6 افراد جاں بحق

جمعہ 20 جنوری 2017 20:08

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) مظفر آباد کے علاقے خیاری میں کار دریا میں گرنے سی2خواتین سمیت6افراد جاں بحق ہو گئے، جمعہ کے روز مظفرآباد کے قریب خیاری کے علاقے میں کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریائے جہلم میں جا گری جس کے باعث کار میں سوار تمام6افراد جاں بحق ہو گئے۔ وقار)

متعلقہ عنوان :