گندئے نالے سے ملنے والی چار سالہ بچے کی لاش کا معمہ حل ہو گیا ،والد نے ناجائز اولاد ہونے کے شک میں قتل کیا
پولیس نے مقتول کی والدہ کی درخواست پر باپ سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
ہفتہ 21 جنوری 2017 23:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2017ء) بادامی باغ کے علاقہ کھوکھر ٹائون گندئے نالے سے ملنے والی چار سالہ بچے کی لاش کا معمہ حل ہو گیا ،بچے کی شناخت دانش کی نام سے ہوئی ہے جسے باپ نے قتل کر کے لاش نا لے میں پھینکی ، مقتول کی والدہ کی مد عت میں باپ سمیت تین افراد کے خلاف مقد مہ درج کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطا بق بادا می باغ کے علاقہ جو زب کا لو نی کھوکھر ٹائون کے قریب واقعہ گندئے نالے سے جمعہ کے روز ملنے والی چارسا لہ بچے کی شناخت دانش کے نام سے ہوئی جسے اس کے باپ شاہد نے قتل کیا ۔
مقتول کی والدہ شمائلہ بی بی نے بیان دیا ہے کہ شاہد کو شک تھا کہ یہ بچہ اس کا نہیں ہے جس کی وجہ سے اسے قتل کر کے لاش نا لے میں پھینگ دی ۔ایس ایچ او بادامی باغ نے بتا یا کہ شمائلہ کی درخواست پر شاہد اور اس کے دو بھائیوں کے خلاف قتل کا مقد مہ درج کر لیا گیا ہے ملزم کو جلد گر فتار کر لیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.