پاکستان میں خواتین کی میتوں کے بال کاٹ کر اس سے مصنوعی وگ تیار کرنے کا انکشاف
محمد علی پیر 23 جنوری 2017 22:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جنوری2017ء) پاکستان میں خواتین کی میتوں کے بال کاٹ کر اس سے مصنوعی وگ تیار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں دل دہلا دینے والا انکشاف کیا گیا۔ اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان میں خواتین کی میتوں کے بال کاٹ کر اس سے مصنوعی وگ تیار کی جاتی ہے۔
(جاری ہے)
اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ قبروں سے لاشیں نکال کر ان کی بے حرمتی کرنے والوں کیخلاف کاروائی کیلئے ملک میں کوئی قانون موجود نہیں۔
اسی باعث اس گھناونے جرم میں ملوث افراد کسی بھی قسم کی سزا پائے بنا ہی رہا کر دیے جاتے ہیں۔ ارکان قومی اسمبلی نے اس گھناونے جرم میں ملوث افراد کو 10 سال جیل کی سزا دلوانے کا قانون لانے کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.