سعودی عرب:سکیورٹی فورسزکی کاروائی،12پاکستانی اور2 سعودی افراد گرفتار

ملزمان سے دھماکا خیزمواد اوراسلحہ بھی برآمد کیاگیا ہے۔ترجمان سعودی وزارت داخلہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 24 جنوری 2017 18:30

سعودی عرب:سکیورٹی فورسزکی کاروائی،12پاکستانی اور2 سعودی افراد گرفتار

ریاض (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جنوری2017ء) : سعودی عرب کی سکیورٹی فورسزنے کاروائی کرتے ہوئے 12پاکستانی اور2 سعودی افراد گرفتارکرلیے ہیں،گرفتارافراد سے دھماکا خیزمواد اوراسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان سعودی وزارت داخلہ میجرجنرل منصورالترکی نے پریس کانفرنس میں‌ بتایا کہ جدہ کے مختلف علاقوں سے 12پاکستانی اور 2سعودی افراد کوگرفتار کیاگیاہے۔ گرفتار افراد سے دھماکا خیزمواد اوراسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :