زرعی اجناس کی باقیات سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبہ پر تیزی سے کام جاری
بدھ 25 جنوری 2017 16:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پنجاب بائیو انرجی کمپنی کی جانب سے زرعی اجناس کی باقیات جمع کرنے کیلئے پانچ مشینیں درآمد کی جاچکی ہیں جبکہ بعدازاں ان پانچ مشینوں سے ہم پچانوے مشینیں مزید تیار کریں گے اوراپنی مدد آپ کے تحت یہ مشینیںتیار کرنے سے مقامی صنعت کو بہت فائدہ ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ کسانوں کو بھی آگاہی فراہم کی جارہی ہے کہ وہ زرعی اجناس کی باقیات تلف نہ کریں اور یہ باقیات قیمتاًًانہیں فراہم کریں ۔انہوں نے کہا کہ ان زرعی اجناس کو سٹور کرنے کیلئے نومقامات کا تعین کیا گیا ہے جن میں زرعی اجناس کی باقیات جمع کرکے بجلی پیدا کرنے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ زرعی اجناس کی باقیات وافر مقدار میں جمع کرنے سے پاور پلانٹ کو مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے گی جس کیلئے ا بتدائی طو رپر فیصل آباد کے گرد نواح میں زرعی اجناس سے بجلی پیدا کرنے کے پراجیکٹ پر کام شروع کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
-
آئی ایم ایف کی آئندہ سال پاکستان میں افراط زرکی شرح میں نمایاں کمی اورمجموعی قومی پیداوارمیں اضافہ کی پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.