پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ اینوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام موسمی تغیرات پر سیمینار آج ہوگا

جمعرات 26 جنوری 2017 19:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2017ء) :پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ اینوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام منسٹری آف کلائمیٹ چینج حکومت پاکستان کے اشتراک سے سیمینار بروز جمعہ)آج ) 10بجے صبح کالج کے سیمینار روم میں ہوگا جس میں چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد نظام الدین بطور مہمان ِ خصوصی شرکت کر یں گے۔

متعلقہ عنوان :