طارق محمود سیکرٹری ورکس و مواصلات تعینات

جمعہ 27 جنوری 2017 18:24

مظفرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2017ء) حکومت آزادکشمیر نے طارق محمود کو سیکرٹری ورکس و مواصلات تعینات کر دیا ہے۔ طارق محمود قبل ازیں چیف انجینئر بلڈنگ نارتھ کے عہدے پر تعینات تھے۔ سیکرٹری ورکس و مواصلات طارق محمود نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔