پارلیمنٹ اور جمہوریت کو بچانے والا میں ہوں‘ کریڈٹ پیپلزپارٹی لے رہی ہے جو سراسر غلط ہے‘ عمران خان دھرنے سے پہلے کوئی اور باتیں کرتا تھا اور میری ناراضگی پر اپنا بیان بد ل لیتے تھا ،معروف پاکستانی سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 28 جنوری 2017 23:01
(جاری ہے)
ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کے دورا ن پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کارکنان اور حکمران اراکین کے درمیان ہونیوالی ہنگامہ آرائی سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں جو ہوا قابل افسوس ہو ا ہے۔
دونوں پارٹیوں میں سے کسی نے بھی پارلیمنٹ کے تقدس کا خیال نہیں رکھا جبکہ ہنگامے میں ملوث رہنماوں کیخلاف تحقیقات کی جانی چاہیے اور ہر قیمت پر انہیں سزا ملنی چاہیے۔ آخر انہوں نے کہا کہ عمران خان دھرنے سے پہلے کوئی اور باتیں کرتا تھا اور میری ناراضگی پر اپنا بیان بد لیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.