سی پیک اور فوجی عدالتوں پر اے پی سی بلائی جائے،اسفند یار ولی
افغان مسئلے پر پاکستان ، روس اور چین کے مذاکرات غلط روایت ہیں پاناما معاملہ عدالت میں ہے فریقین فیصلے کا انتظار کریں ، فاٹا کیلئے کابینہ میں خاص کوٹہ رکھا جائے ، نجی ٹی وی کو انٹر ویو
اتوار 29 جنوری 2017 22:40
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جنوری2017ء) سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ عدالت میں ہے ، فریقین کو صبر سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے ، معاملے کو بلا وجہ نہ اچھالا جائے، حکومتوں کو مدت سے پہلے ختم کرنے کی ریت درست نہیں، حکومت سی پیک پر انڈسٹریل زونز کی لسٹ نہیں دیتی اسلیے خدشات ہیں ، سی پیک،فوجی عدالت کے مسائل پر وزیراعظم اے پی سی بلا کر سب کو اعتماد میں لیں، فاٹا کیلیے کابینہ میں خاص کوٹہ رکھا جائے۔
اتوار کے روز نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا کہ حکومت سی پیک پر انڈسٹریل زونز کی لسٹ نہیں دیتی اس لیے خدشات ہیں سی پیک کے معاملے پر ہماری پارٹی کو ابھی بھی تحفظات ہیں ، سی پیک اور فوجی عدالتوں کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی)بلا ئی جائے اور تمام پارٹیوں کے تحفظات دور کیے جائیں،پاکستان اور افغانستان میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کو جلد دور کرنے کی ضرورت ہے ، افغانستان کے مسئلے پر پاکستان ، روس اور چین کے مذاکرات غلط روایت ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.