کراچی ،تحریک انصاف کا وی آئی پی کلچر کے خاتمے کیلئے ایک اور سنہرا کارنامہ منظر عام پر آ گیا
فیصل واوڈا کا لا لشکر کے ساتھ ہیوی بائیک پرشہر کا وی آئی پی گشت،سکیورٹی والے ہوٹر بجانے پر معمور رہے
اتوار 29 جنوری 2017 23:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 جنوری2017ء) تحریک انصاف کا وی آئی پی کلچر کے خاتمے کیلئے ایک اور سنہرا کارنامہ منظر عام پر آ گیا، پارٹی کے وی آئی پی لاڈلے فیصل واوڈا نے اپنے لا لشکر کے ہمراہ ہیوی بائیک پر شہر قائد میں وی آئی پی گشت کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو تحریک انصاف کے وی آئی پی لاڈلے فیصل واوڈا لا لشکر کے ساتھ ہیوی بائیک پر کراچی میں وی آئی پی گشت کرتے رہے ۔
تاہم پی ٹی آئی رہنما ہیوی بائیک پر اکیلے نہیں نکلے، سکیورٹی والوں کو بھی ہمراہ لے کر نکلے۔ فیصل واوڈا نے سکیورٹی والوں کو ہوٹر بجانے کا کام سونپ رکھا تھا تاکہ عوام ڈر کر ان کی شاہانہ سواری کیلئے راستہ چھوڑ دیں۔ یوں لاڈلے رہنما نے وی آئی پی کلچر ختم کرنے کا پورا پورا اہتمام کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.