پنجاب یونیورسٹی ، ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سپلیمنٹری 2016ء کے ا متحان کی ڈیٹ شیٹ جاری

منگل 31 جنوری 2017 22:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 جنوری2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سپلیمنٹری 2016ء کے ا متحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :