لاہور ہائیکورٹ نے جبری شادی کی شکارخاتون کودوبچوں سمیت دارالامان بھجوا دیا،تھانہ فیکٹری ایریا کا ایس ایچ او اور اے ایس آئی معطل
منگل 31 جنوری 2017 23:57
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جنوری2017ء) لاہور ہائیکورٹ نے جبری شادی کی شکار دو بچوں کی ماں کوبچوں سمیت دارالامان بھجوا دیا۔عدالت نے کزن ہونے کے دعویدار شخص کا ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر تھانہ فیکٹری ایریا کے ایس ایچ او ممتاز کاکڑ اور اے ایس آئی غلام رسول کو معطل کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد فرخ عرفان خان نے کیس کی سماعت کی۔
درخواست گزار اشفاق نامی شہری نے موقف اختیار کیا کہ اس کی کزن کو امجد نامی شخص نے زبردستی اپنے پاس رکھا ہے مگر پولیس کوئی کاروائی نہیں کر رہی۔عدالتی حکم پر تھانہ فیکٹری ایریا کے سب انسپکٹر غلام رسول نے کرن بی بی اس کی چھ سالہ بیٹی زینب فاطمہ اور چار سالہ بیٹے محمد سہیل کو عدالت میں پیش کیا۔امجد نامی شخص نے عدالت کو آگاہ کیاکہ کرن اس کی بیوی ہے اس نے کسی کو زبردستی اپنے پاس نہیں رکھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اٹک پولیس نے مرغوں کی لڑائی پرقمار بازی کرنے والے 10 افراد گرفتارکرلئے
-
اٹک ، سرکاری سکول سے سولرپلیٹس چوری کرنے والاملزم گرفتار
-
تین سالہ معصوم بچے اغواء کرکے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
رہنما پیپلز پارٹی آصفہ بھٹو زرداری کے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پرمسیحی برادری کا جشن
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی مکمل حمایت کرے گی، رہنما پی پی پی راجہ پرویزاشرف
-
محکمہ ایجوکیشن کا سینئرکلرک رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
-
صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق ، بلال یاسین کا حالات کا جائزہ لینے کیلئے گورنمنٹ میاں منشی ہسپتال کا دورہ
-
جیکب آباد، 30 سالہ نوجوان نے گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کرلی
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطااللہ تارڑ
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تعلیمی شعبہ کی صوبوں کو منتقلی سے درپیش چیلنجز اور مواقع پر بھی تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.