وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ سا ہیوال کی جھلکیاں
منگل 31 جنوری 2017 23:57
(جاری ہے)
*وزیر اعلی نے چین کے نئے سال کی آمد پر چینی انجینئر ز اور ورکرز کو مبارکباد دی اور کہا کہ خوشی کے تہوار کے موقع پر آپ کا پاکستان کی تعمیر و ترقی کے منصوبوں پر کام جاری رکھنا تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
زیر اعلی محمد شہباز شریف ، وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اور چین کے قونصل جنرل لانگ ڈنگ بن نے ربن کاٹ کر ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کیلئے کوئلہ لیکر آنے والی پہلی ٹرین کا خیر مقدم کیا۔ زیراعلی نے ٹرین سے کوئلہ اتارنے کے عمل کا مشاہدہ کیااور تالیاں بجا کر پاکستان ریلویز کے افسرو ں اور عملے کو مبارکباد دی۔ وزیراعلی شہباز شریف ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کیلئے کوئلے کی پہلی ٹرین کی پراجیکٹ سائٹ پر آمد کے موقع پر انتہائی خوش دکھائی دے رہے تھی-متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.