پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 1 فروری 2017 09:45

پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی  کر دی گئی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1فروری۔2017ء) سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ جسٹس عظمت سعید کی علالت کے باعث کیس کی سماعت ملتوی کی گئی ۔ پیر کو بھی سماعت جسٹس شیخ عظمت سعید کی دستیابی کی صورت میں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :