لاہور،پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 1 فروری 2017 23:31

لاہور۔یکم فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ایجوکیشن فرسٹ پروفیشنل سیکنڈ اینول2015اور فرسٹ اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔