کوہلو اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی بدھ 1 فروری 2017 22:01

کوہلو اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوہلو (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم فروری2017ء) کوہلو اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوہلو شہر اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام شدید خوف و حراس کا شکار ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔