1941 افراد نے ارجنٹائن کی جھیل میں ایک لائن میں تیر کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنالیا

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 1 فروری 2017 23:40

1941 افراد نے ارجنٹائن کی جھیل میں ایک لائن میں  تیر  کر نیا ورلڈ ریکارڈ ..

2 ہزار کے قریب افراد نے ارجنٹائن کی جھیل میں ایک ساتھ انسانی قطار کی صورت میں تیر کر پارنے کا نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کی ہے کہ 1941 افراد نے بیونس آئرس میں جھیل میں فری فلوٹنگ لائن بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔

(جاری ہے)


اس ریکارڈ بنانے کےلیے شرکا کو کمر کے بل ایک ساتھ 30 سیکنڈ تک تیرنا تھا۔
اس سے پہلےیہ ریکارڈ تائیوان میں 2014 میں 634 افراد نے بنایا تھا۔

متعلقہ عنوان :