گورنر سندھ محمد زبیر کی مزار قائد پر حاضری، فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائی
ْسندھ کے عوام کی امیدوں پر پورا اترنے اور ان کا حق دینے کی بھرپور کوشش کروں گا،محمد زبیر وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب،طارق فضل چودھری، دانیال عزیز و دیگر اعلیٰ شخصیات بھی ہمراہ تھیں
جمعرات 2 فروری 2017 20:02
(جاری ہے)
اس موقع پر گورنر سندھ کے ہمراہ وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، وزیر مملکت طارق فضل چودھری، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء دانیال عزیز و دیگر اعلیٰ شخصیات بھی موجود تھیں۔
بعد ازاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر عمر نے کہا کہ آج کا دن میرے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام کی امیدوں پر پورا اترنے اور ان کا حق دینے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے فرائض منصبی ایمانداری اور محنت سے انجام دوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.