پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 3 فروری 2017 21:25

لاہور۔3 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 فروری2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایڈ (جنرل اینڈ سائنس )اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :