آرمی چیف نے ننکانہ صاحب میں دریائے راوی میں ڈوب جانے والی کشتی کے حادثے میں ڈوب جانے والے افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن کرنے کا حکم دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 فروری 2017 22:23

آرمی چیف نے ننکانہ صاحب میں دریائے راوی میں ڈوب جانے والی کشتی کے حادثے ..

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 فروری2017ء) آرمی چیف نے ننکانہ صاحب میں دریائے راوی میں ڈوب جانے والی کشتی کے حادثے میں ڈوب جانے والے افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب میں دریائے راوی میں ڈوب جانے والی کشتی کے حادثےکے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے نوٹس لیا ہے۔ آرمی چیف نے پاک فوج کو حکم دیا ہے کہ ڈوب جانے والے افراد کی تلاش کیلئے فوری ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :