پیر علاوالدین صدیقی کی وفات پر سجاد شہید پریس کلب باغ کا ایک تعزیتی اجلاس

ہفتہ 4 فروری 2017 23:09

باغ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 فروری2017ء) سجاد شہید پریس کلب باغ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر پرویز الحسن طاہر منعقد ہوا اجلاس سے محمود راتھر،گل نثار،طاہر احمد عباسی،پرویز مغل،سرفراز مغل،فریاد کاظمی،راجہ حفیظ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے عالم اسلام کے عظیم روحانی پیشوا پیر علاوالدین صدیقی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے سیاسی سماجی مذہبی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہیاور ان کی وفات کو قومی سانحہ قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :