پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 6 فروری 2017 20:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ایجوکیشن سیکنڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول2015اور فرسٹ اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :