شادی کے بندھن میں بندھنے سے صرف چند منٹ قبل دلہا انتقال کر گیا

muhammad ali محمد علی پیر 6 فروری 2017 19:59

شادی کے بندھن میں بندھنے سے صرف چند منٹ قبل دلہا انتقال کر گیا

نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 فروری2017ء) شادی کے بندھن میں بندھنے سے صرف چند منٹ قبل دلہا انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر کرناٹکا میں شادی کے گھر میں صف ماتم بچھ گیا۔

(جاری ہے)

28 سالہ وسنتھ کمار اس وقت اچانک انتقال کر گیا جب شادی کی رسومات ہونے میں صرف چند منٹ باقی تھے۔ ڈاکٹرز کی جانب سے بتایا گیا کہ وسنتھ کمار کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی۔

متعلقہ عنوان :