حب ،کوچ کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

پیر 6 فروری 2017 23:34

حب ،کوچ کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2017ء) حب میں کوچ کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو اوتھل دبئی مسجد کے قریب کوچ کی ٹکر سے ایک شخص حضور بخش ولد قادر بخش موقع پر جاں بحق ہوگیا مقامی انتظامیہ نے لاش قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچائی اور ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ۔

متعلقہ عنوان :