نوازشریف الزام لگانے والے اداروں پر ہرجانے کا کیس کریں میں اپنا کیس واپس لے لوگا، شیخ رشید
قطری خطوط کے پیچھے ساہیوال کول پاور پلانٹ،پورٹ قاسم منصوبے ہیں،حافظ سعید کو گرفتار اور انڈین فلموں پر پابندی اٹھا کر حکومت نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا، انٹرویو
پیر 6 فروری 2017 23:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 فروری2017ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف الزام لگانے والے اداروں پر ہرجانے کا کیس کریں میں اپنا کیس واپس لے لوگا،قطری خطوط کے پیچھے ساہیوال کول پاور پلانٹ،پورٹ قاسم منصوبے ہیں،حافظ سعید کو گرفتار اور انڈین فلموں پر پابندی اٹھا کر حکومت نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا۔
پیر کے روز نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اس ملک میں دو لوگ ہی اپوزیشن کر رہے ہیں ایک شیخ رشید اور عمران خان،نوازشریف اور پانامہ کیس کو قبر تک پیچھا کریں گے،شریف فیملی کے وکلاء عدالت میں ٹوینکل ٹوینکل کھیل رہے ہیں،استثنیٰ اور سزا نہ دینے کی باتیں کرتے ہیں،قطری کے خطوط کی کوئی حیثیت نہیں ہے اگر حیثیت کو تسلیم کیا گیا تو قطری کو عدالت میں بلا کر حلف لیا جائے گا اور اس سے سوالات بھی پوچھے جائیںگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.