شعبہ علوم ابلاغیات میںٹی وی پروڈکشن ڈپلومہ پروگرام کے داخلوں کی تاریخ میں13فروری تک توسیع

منگل 7 فروری 2017 20:02

لاہور۔7 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 فروری2017ء)پنجاب یونیورسٹی ادارہ علوم ابلاغیات میں ایک سالہ ڈپلومہ ٹی وی پروڈکشن کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے اب امیدوارداخلہ فارم13فروری تک حاصل اورجمع کرا سکتے ہیں،یہ بات یونیورسٹی کے ذرائع نے منگل کے روز بتائی۔