کوئٹہ، فورسز کی گاڑی کی قریب دھماکہ 4 اہلکار زخمی

منگل 7 فروری 2017 23:47

کوئٹہ، فورسز کی گاڑی کی قریب دھماکہ 4 اہلکار زخمی

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 فروری2017ء) بلوچستان کے علاقے تمپ میں فورسز کی گاڑی کی قریب دھماکہ 4 اہلکار زخمی ہو گئے اطلاعات کے مطابق تمپ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی گزرنے کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں4 اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقہ کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی

متعلقہ عنوان :