گوادر،تربت اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکے
شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی، امریکی جیولوجیکل سروے
فہد شبیر بدھ 8 فروری 2017 04:10
تربت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8فروری۔2017ء) تربت، گوادر، پسنی اور گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق تربت، گوادر، پسنی اور گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔
(جاری ہے)
زلزلہ 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز تربت سے 90 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر پسنی کا علاقہ ہونے کا خدشہ ہے ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے سے فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ تمام علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.