تمام سلامتی کونسل اراکین کو مسعود اظہر بارے قوانین پر عمل درآمد کرنا چاہئے ،بھارت کی جانب سے مذکورہ معاملہ پر سفارتی احتجاج کا جائزہ لیا جائے گا ،ترجمان چینی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ
جمعہ 10 فروری 2017 19:46
(جاری ہے)
ترجمان چینی وزارت خارجہ لوکھانگ نے مسعود اظہر کے خلاف پابندی کے حوالے سے درخواست پر تکنیکی ہولڈ لئے جانے کے معاملہ پر بھارت کے سفارتی سطح پر احتجاج کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہاکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تمام اراکین کو انسداد دہشت گردی کی کمیٹی میں مسعود اظہر کے حوالے سے قوانین پر عمل درآمد کرنا چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی سفارتی احتجاج کا جائزہ لیا جائے گا ۔چین بدھ کے روز بھی مذکورہ معاملہ پر اپنے موقف کا اعادہ کر چکا ہے ۔چین اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل اور دیگر تمام اداروں کا ایک ذمہ دار رکن ہے ۔ چین نے ہمیشہ ا سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق قدامات اٹھائے ہیں ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ سیکیورٹی کونسل کے تمام اراکین قواعد وضوابط پر عمل درآمد کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.