موہنجودڑو:دریائے سندھ میں کشتی الٹنےسے40افرادڈوب گئے

ریسکیوٹیموں نے22افرادکوبچالیاہے، باقی افرادکی تلاش جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنرلاڑکانہ

sanaullah nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ فروری 19:39

لاڑکانہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 فروری2017ء) : موہنجودڑوکے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،کشتی میں 40افرادسوارتھے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنرلاڑکانہ کا کہنا ہے کہ فتح  پورکے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 40افرادڈوب گئے۔

(جاری ہے)

جن میں سے 4افرادتیرکرنکل آئے ۔ریسکیوٹیموں نے22افرادکوبچالیاہے۔جبکہ باقی افرادکی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :