چین ، برڈ فلو وائرس سے 35افراد ہلاک

جمعہ 10 فروری 2017 21:23

چین ، برڈ فلو وائرس سے 35افراد ہلاک
نانجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 فروری2017ء) مشرقی چین کے صوبہ چیانگ سو میں گزشتہ مہینے برڈ فلو وائرس ایچ سیون این نائن کے باعث 21افراد ہلاک ہوئے ۔

(جاری ہے)

صوبائی انتظامیہ کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مہینے 49افراد برڈ فلو سے متاثر ہوئے جن میں سے 21کی ہلاکت ہوئی ۔ دسمبر میں اسی وائرس سے مرنے والوں کی تعداد14تھی ۔

متعلقہ عنوان :