شہری مقامی زبانوں میں انٹرنیٹ ڈومینز اینڈ سکرپٹ رجسٹر کراسکتے ہیں،انٹرنیٹ کارپوریشن نام اینڈ نمبرز بورڈ نے قرار داد پاس کر دی ‘ وزیر مملکت برائے انفارمیشن و ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کابیان
جمعہ 10 فروری 2017 23:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دسمبر 2016ء میں وزارت آئی ٹی نے وزیر مملکت انوشہ رحمن کی قیادت میں تمام شراکت داروں اور اراکین، سول سوسائٹی، انٹرنیٹ کمیونٹی، آئی ایس پی اے کے، مقامی زبانوں کے ماہرین، پی اے ایس ایچ اے، پی ٹی اے اور حکومتی اراکین کی مشاورت سے اس کام کا آغاز کیا جس پر نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈومینز نیمز سسٹم (ڈی این ایس) کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ انٹرنیٹ یوزرز کو درست انٹرنیٹ پتوں کی معلومات فراہم کرے۔ اس قرارداد کے ذریعے نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) انٹرنیٹ رجسٹری کو فعال رکھے گی۔ (ار)مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.