بلاول بھٹو کا دوست محمد راہموں کے چچا کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار

جمعہ 10 فروری 2017 23:29

بلاول بھٹو کا دوست محمد راہموں کے چچا کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھرپارکر سے پارٹی ایم پی اے دوست محمد راہموں کے چچا کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :