برازیل میں پولیس کی ہڑتال کے دوران100سے زائد افراد ہلاک
ہڑتال نے خونی جھڑپوں کی صورت حال اختیار کر لی ، درجنوں افراد زخمی بھی ہو چکے
جمعہ 10 فروری 2017 23:34
(جاری ہے)
ہڑتال کے دوران وٹوریا میں صرف ایک روز میں 100 سے زائد گاڑیاں چرا لی گئیں جب کہ 30 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے۔ کشیدہ حالات پر قابو پانے کے لئے فوج اور وفاقی پولیس کی اہلکاروں کی بڑی تعداد کو بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ تعینات کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب برازیلین پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ابھی کشیدگی جاری ہے جب کہ قتل کے واقعات کی تحقیقات کرنے والے محکمے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد ان لوگوں کی ہے جو کسی نہ کسی طرح منشیات یا جرائم میں ملوث ہیں۔ اسپرنٹو سانٹو حکام کے مطابق حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے مزید سیکڑوں سیکیورٹی اہلکاروں کی ضرورت ہے کیونکہ گشت پر رہنے والے 1800 پولیس اہلکار ہڑتال پر ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.