واشنگٹن سے تعلق رکھنے والی عورت سونامی سے بچاؤ کےکیپسول کیبن کی پہلی امریکی مالک بن گئی
امین اکبر جمعہ 10 فروری 2017 23:53
جینی جونسن دو بار کینسر کو شکست دے چکی ہے۔جینی چند ماہ پہلے لانگ بیچ منتقل ہوئی تھی۔ اس کے بالغ بچے اس کے سونامی کے لیے پُر خطر جگہ، یعنی کسی بھی ساحل پر ، رہنے پر کافی پریشان تھے۔
(جاری ہے)
جینی نے جب سونامی سے بچاؤ کے حوالے سے تحقیقات کی تو اسے سروائیول کیپسول نامی کمپنی کے بارےمیں پتا چلا۔اس کمپنی کے سی ای او نے سونامی کے خوف سے دوچار لوگوں کے لیے سروائیول پوڈ ایجاد کیا ہے۔
جینی نے 13ہزار 500 ڈالر میں اس کیپسول کو خرید لیا ہے۔اس کیپسول میں دو سیٹیں، ائیر ٹینک ، پانی اور کھانے کی خشک اشیاء موجود ہیں۔سیلاب کی صورت میں یہ کیپسول پانی کے اوپر تیرتا رہے گا۔ اس کے شوخ رنگوں کے باعث ہوا میں پرواز کرتے ہیلی کاپٹر اسے آسانی سے دیکھ سکتے ہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.