جامعہ پشاور نے ایم اے انگلش سال اول کے نتائج کا اعلان کردیا

ہفتہ 11 فروری 2017 11:40

پشاور۔11 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2017ء) جامعہ پشاور نے ایم اے انگلش کے نتائج کا اعلان کردیا‘ جامع شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ایم اے انگلش سال اول کے نتائج باقاعدہ طورپر جاری کردیئے گئے‘ جوکہ جامع کی ویب سائیڈ بذریعہ رول نمبر دیکھے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :