کپاس کی زیادہ اور معیاری پیداوار کیلئے ضررساں کیڑوں پر نگاہ رکھنی چاہیئے، ڈاکٹر عامر رسول
ہفتہ 11 فروری 2017 22:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کپاس کی فصل کے بے شمار نقصان دہ کیڑے کسی نہ کسی حالت میں فصل کی باقیات،متبادل خوراکی پودوں،سبزیوں اور جڑی بوٹیوں پر موجود رہتے ہیں جو آئندہ کپاس کی فصل پر افزائش نسل کرکے بڑے نقصان کا باعث بنتے ہیں۔
انہوں نی کہا کہ کپاس کی گلابی سنڈی کے بے موسمی تدارک کے سلسلہ میں زمیندار ایندھن کے لئے رکھی گئی کپاس کی چھڑیوں کو چھوٹے چھوٹے گھٹے بناکر دھوپ میں سیدھا رکھیں تاکہ دھوپ لگنے سے باقی ماہ ٹینڈوں سے گلابی سنڈیوں کے پروانے نکل کر اگلی فصل سے پہلے ضائع ہوجائیں اور اپریل مئی کے مہینوں میں چھڑیوں کو الٹ پلٹ کریں اور نیچے موجود کچرے کو تلف کردیں تاکہ بہترین پیداوار حاصل ہوسکے۔اس موقع پر کپاس کے زمینداروں نے مفید معلومات کی فراہمی پر محکمہ زراعت کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.