سابق چیئرمین نادرا نادرا طارق ملک اقوام متحدہ میں چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر تعینات

اتوار 12 فروری 2017 21:30

سابق چیئرمین نادرا نادرا طارق ملک اقوام متحدہ میں چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 فروری2017ء) سابق چیئرمین نادرا طارق ملک اقوام متحدہ میں چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر تعینات کردئیے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اتوار کے روز نادرا کے سابق چیئرمین طارق ملک کو اقوام متحدہ میں بطور چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر تعینات کیاگیا،اقوام متحدہ کے چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر کے لئے دنیا بھر میں مختلف ممالک سی171امیدواروں نے درخواستیں دی تھیں جن میں سے طارق ملک کو تعینات کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :