سی سی ٹی وی ویڈیو سے حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ، ٹارگٹ پولیس افسران تھے‘ رانا ثنا اللہ
حملہ آور پیدل ہجوم میں داخل ہوا، قریب کھڑی گاڑی نے دھماکہ برداشت کیا ورنہ زیادہ جانی نقصان کا خدشہ تھا‘وزیر قانون
پیر 13 فروری 2017 22:49
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب سے تھریٹ الرٹ موصول ہوا ہے اس کے بعد سے پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس ہو رہے ہیں اور اس میں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لوگ شامل تھے ۔
اس الرٹ کے بعد پنجاب اسمبلی کے سامنے پہلے سے موجود سکیورٹی کو دیکھا گیا جبکہ اسے بڑھا یا بھی گیا ۔ انہوں نے کہا کہ علاقے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سے حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ہے ۔ حملہ آور پیدل ہجوم میں داخل ہوا اور پولیس افسران وردی میں تھے اس لئے اس نے ان کو ٹارگٹ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جہاں دھماکہ ہوا وہاں ایک طرف گاڑی کھڑی تھی اور دھماکے کا دبائو اس گاڑی نے برداشت کیا وگرنہ زیادہ جانی نقصان کا خدشہ تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.