اسمبلی شاہ غلام قادر وڈپٹی سپیکر فاروق احمد طاہر اور چیئرمین پی اے سی چوہدری محمد اسحاق کی لاہور دہشتگردی کی مذمت

منگل 14 فروری 2017 18:10

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 فروری2017ء) آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر وڈپٹی سپیکر سر دار فاروق احمد طاہر اور چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی چوہدری محمد اسحاق نے لاہور مال روڈ پر دھماکہ کے نتیجہ میں ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر) احمد مبین اور ایس ایس پی زاہد گوندل سمیت دیگر افراد کی ہلاکت پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک شدگان کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کے علاوہ زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :