آرمی چیف کے زیر صدارت اجلاس میں کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن تیز اور کومبنگ آپریشن کے جنوبی پنجاب سے آغاز کا فیصلہ
آپریشن سے قبل پنجاب حکومت کو اعتماد میں لیا جائیگا ، آپریشن میں فوج حساس اداروں کی مکمل معاونت کریگی ،جنرل قمر جاوید باجوہ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کی اجلاس کو سانحہ لاہور پر بریفنگ آرمی چیف کی کیپٹن (ر) احمد مبین کی رہائشگاہ پر جاکر اہلخانہ سے تعزیت ،سول سروسز ہسپتال کا بھی دورہ ، زخمیوں کی عیادت
منگل 14 فروری 2017 21:31
(جاری ہے)
یہ بھی فیصلہ کیاگیا کہ کومبنگ آپریشن کا آغاز جنوبی پنجاب سے کیا جائے گا ۔ نام بدل کر کام کرنے والی کالعدم تنظیموں کے خلاف بھی آپریشن کیا جائے گا۔ آرمی چیف نے کہاکہ آپریشن سے پہلے پنجاب حکومت کو اعتماد میں لیا جائے گا ۔
آپریشن میں آرمی حساس اداروں کی مکمل معاونت کرے گی ۔ دریں اثناء آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کیپٹن (ر) احمد مبین کی رہائشگاہ کا دورہ بھی کیا اور احمد مبین کی شہادت پر اہلخانہ سے تعزیت کی جبکہ وہ سول سروسز ہسپتال بھی گئے اور وہاں انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی اور یقین دلایا کہ واقعے میں ملوث دہشتگردوں کوکیفر کردارتک پہنچایا جائے گا …(م د )متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.