پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام پاک۔بھارت تعلقات پر سیمینار آج ہوگا

منگل 14 فروری 2017 23:12

لاہور۔14 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2017ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام ’’پاکستان اور بھارت تعلقات: چیلنجز اور امکانات‘‘ کے موضوع پر سیمینار بروز بدھ (آج) صبح 11بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیئرمین آبزرورریسرچ فائونڈیشن (او آر ایف) ممبئی ، انڈیا سے سدھندرا کلکرنی موضوع پر روشنی ڈالیں گے۔