دوبئی میں جلد ہی دنیا کی سب سے پہلی 360 ڈگری پر گھومنے والی بلند قامت عمارت بنائی جائے گی
امین اکبر منگل 14 فروری 2017 23:54
ڈائنامک ٹاور نام کی اس عمارت کی تجویز اسرائیلی-اطالوی ماہرتعمیرات ڈیوڈ فشر نے دی تھی۔ اس عمارت میں کل 80 منزلیں ہونگی۔
(جاری ہے)
یہ سب منزل الگ الگ بھی گھوم سکتی ہیں، جس کی وجہ سے اس عمارت میں رہنےو الے ہر منٹ کھڑکی سے نیا نظارہ دیکھ سکیں گے۔ اس عمارت میں رہنے والے تمام لوگ اپنے اپنے فلیٹ کو اپنی مرضی کی سپیڈ سے گھوما سکتے ہیں۔ اس عمارت کے ہر اپارٹمنٹ کی قیمت 30 ملین ڈالر ہے۔ اتنی زیادہ قیمت میں اپارٹمنٹ خریدنے کو والوں کو بجلی مفت ملے گی۔ اس عمارت کی دومنزلوں کےدرمیان ونڈ ٹربائن لگی ہوئی ہیں ، جو عمارت میں بجلی فراہم کریں گی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.