وزیراعلی سندھ نے ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی رہائش گاہ کی تزئین و آرائش کیلئے ایک کروڑ روپے کی منظوری دے دی

بدھ 15 فروری 2017 23:47

وزیراعلی سندھ نے ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی رہائش گاہ کی تزئین ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2017ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی سرکاری رہائش گاہ کی تزئین و آرائش کیلئے ایک کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی سندھ نے مذکورہ رقم کی منظوری ڈپٹی سپیکر شہلا رضا کی درخواست پر دی ہے ۔ڈپٹی اسپیکر کی درخواست پر وزیر اعلی سندھ نے یہ رقم سیکریٹری سندھ اسمبلی کے زیر انتظام خرچ کرنے کی بھی ہدایت کی ہے، وزیر اعلی سندھ نے اس سلسلے میں محکمہ خزانہ کو ضروری احکام جاری کردیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :