پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 16 فروری 2017 19:54

لاہور۔16 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس میں کامیابی کا تناسب بالترتیب53.88اور45.28فیصد رہا۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :