پنجاب یونیورسٹی20فروری کو بند رہی گی

جمعرات 16 فروری 2017 22:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 فروری2017ء) پنجاب یونیورسٹی 20فروری 2017ء بروز سوموار بسلسلہ 125واں جلسہ ہائے اسناد بند رہے گی ۔ تاہم جلسہ اسناد میں جن اساتذہ اور انتظامی افسران کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں وہ اس دن حاضر ہوں گے ۔

(جاری ہے)

مزید برآں پنجاب یونیورسٹی کے گوجرانوالا اور جہلم کیمپسز 20فروری 2017کو کھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :