سیہون شریف خود کش حملے میں 20 بچے شہید ہوئے: ڈی آئی جی حیدرآباد

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 فروری 2017 23:07

سیہون شریف خود کش حملے میں 20 بچے شہید ہوئے: ڈی آئی جی حیدرآباد
حیدر آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 فروری2017ء) ڈی آئی جی حیدر آباد کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سیہون شریف خود کش حملے میں 20 بچے شہید ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی حیدر آباد کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سیہون شریف میں درگاہ لال شہباز قلندر پر ہونے والے خود کش حملے میں 20 بچے بھی شہید ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

حملے میں 9 خواتین، 45 مرد اور ایک پولیس اہلکار سمیت کل 75 افراد شہید ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :