بھنڈ ی تور ی، بینگن، ٹماٹر، سبز مرچ، شملہ مرچ ،تر اور کھیرا کی کا شت کا وقت فرور ی تا مارچ ہے،زرعی ماہرین

جمعہ 17 فروری 2017 17:28

سلانوالی۔17 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء)زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ موسم گرما میں اگائی جانے والی سبزیوں کریلا گھیاکدوں چین کدوں کالی تور ی بھنڈ ی تور ی بینگن ٹماٹر سبز مرچ شملہ مرچ تر اور کھیرا کی کا شت کا وقت فرور ی تا مارچ ہے موسم گرماکی سبزیاں 20سے 35در جہ سینٹی گریڈ کے دورا ن بہترین نشوونماپاتی ہے ا س سے ز یا د ہ یہ کم د ر جہ حرارت پر پیداوارمتاثرہوتی ہے ان سبزیوں کی کا شت کیلئے اچھے نکا س اورنامیاتی مادے والی زرخیزمیرازمین مناسب ہوتی ہے سبزیوں کی کا شت سے ایک دو ما ہ پہلے گوبر کی گلی سڑ ی کھا د بکھیر کر زمین میں ملاد یں تا کہ گوبر کی کھاد زمین کا حصہ بن جائے اچھی پیداوار کیلئے ایسی اقسام کابیج منتخب کیا جا ئے جو کہ ہمار ے موسمی حالات کے مطابق ہو کیڑ ے مکھوڑوں اوربیماریوں کے خلاف قوت مدافعت رکھتے ہوں اوربیج کی شرح اگا ئو 80فیصد سے کم نہ ہو ں۔