دبئی:روسی حسینہ کی انفنیٹی ٹاورکی لہروں پرجھولتےہوئے ویڈیو،سوشل میڈیاپرنئی بحث چھیڑدی
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 17 فروری 2017 20:07
(جاری ہے)
اس نڈر حسینہ کا کہنا تھا کہ جب بھی میں اس وڈیو کو دیکھتی ہوں تو مجھے یقین نہیں آتا کہ یہ کام میں نے ہی کیا ہے ۔
میری ہتھیلیا ں پسینے سے بھر جاتی ہیں۔“یاد رہے کہ اس حسینہ کہ انسٹا گرام پر3 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔دوسری جانب ان کے پرستاریہ وڈیو دیکھ کر ششد رہ گئے، کیونکہ انہوں نے کسی بھی قسم کا حفاظتی اقدام نہیں اپنا یا ہوا تھا۔لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس طرح ممکن نہیں کہ وہ اپنے ساتھ کوئی حفاظتی اقدام نہ رکھتی ۔ کیونکہ یہ ماڈل اپنی صحت اور فٹنس کا خیال رکھنے کے باعث بے حد مشہور ہیں ۔ ان کا مزیدکہنا تھا کہ اگر انہوں نے کوئی حفاظتی قدام اپنا یا ہوا بھی تھاتو وہ عام آنکھ سے دیکھنا ناممکن تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.