کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دہشت گردوں کا پولیس وین پر حملہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 17 فروری 2017 22:19

کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دہشت گردوں کا پولیس وین پر حملہ
کوئٹہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 فروری2017ء) کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دہشت گردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دہشت گردوں کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سے پولیس وین پر حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :